7 جون 2019 - 14:05
یمنی فورسز نے امریکی ڈرون کو تباہ کردیا

یمنی فورسز نے مغربی ساحل کے علاقہ میں ایک امریکی ڈرون کو تباہ کردیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے مغربی ساحل کے علاقہ میں ایک امریکی ڈرون کو تباہ کردیا ہے۔ یمنی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ اس نے کل رات مغربی ساحل کے علاقہ میں ایک امریکی ڈرون کو تباہ کردیا ہے۔ اس سے قبل یمنی فوج نے نجران کے سرحدی علاقہ میں بھی ایک سعودی ڈرون کو گرادیا تھا۔

........

/169